اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے دشمن پر مہلک اور تباہ کن ضربیں وارد کی ہیں ۔ اس نے کہا کہ یمنی فوج کی توپخانہ یونٹ نے دشمن اور جارح فوج کے کئی ٹھکانوں کو تباہ اور درجنوں فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ شرف لقمان نے کہا کہ جارح فوج کے ہلاک ہونے والے فوجیوں میں کئي فوجی کماںڈر بھی شامل ہیں۔
........
/169